ابنا: پريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق بينکوں کي نگراني کرنے والے ادارے نے کہا ہے کہ ايلي نويز اور کلراڈو ميں تين بينک ديواليہ ہو گئے ـ
ادارے کے مطابق شکاگو بينک اينڈ ٹرسٹ پانچ سو پچانوے ملين تين لاکھ ڈالر، کيسل راک بينک سات سو سترہ ملين پانچ لاکھ ڈالر اور سگنيچر بينک آف ونڈسر چھياسٹھ ملين سات لاکھ ڈالر کے اپنے سرمائے کے ساتھ ديواليہ ہو گئےـ
امريکہ ميں قرضو کي وجہ سے تيزي سے بينک ديواليہ ہوتے جا رہے ہيں.............
/169